مزاح آمیز
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس میں مزاح شامل ہو، جس میں خوش طبعی پائی جائے، دل لگی والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس میں مزاح شامل ہو، جس میں خوش طبعی پائی جائے، دل لگی والا۔